مستقل مزاج

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کی طبیعت میں استقلال اور ثابت قدمی ہو، بردبار۔

اشتقاق

معانی مترادفات صفت ذاتی ١ - جس کی طبیعت میں استقلال اور ثابت قدمی ہو، بردبار۔ پامرد (فارسی)